شہباز گل کی ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے صحافی فرخ شہباز وڑائچ کا کہنا تھا کہ شہباز گل صاحب یہ قوم کی بیٹی ہمیشہ اسی اینکر کے ساتھ ہمیشہ سڑک پر کیوں ہوتی ہے کم و بیش تیسری مرتبہ قوم کی اس بیٹی کو اسی بندے کے ساتھ گفتگو کرتے دیکھ رہا جگہ مختلف ہے مگر قوم کی بیٹی اور اینکر وہی ہیں.یہ ہے اس قوم کی بیٹی۔ یہ ہے فکری آزادی۔ کاش ہماری بڑے بڑے دانشور اپنی بغض سے نکل کر یہ دیکھ سکیں۔ سوچ سکیں۔ pic.twitter.com/f7BKWE5N7C
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) March 15, 2022
مذکورہ ویڈیو پر علی گل پیر نے پیروڈی ویڈیو بھی بنا رکھی ہے.شہباز گل صاحب یہ قوم کی بیٹی ہمیشہ اسی اینکر کے ساتھ ہمیشہ سڑک پر کیوں ہوتی ہے کم و بیش تیسری مرتبہ قوم کی اس بیٹی کو اسی بندے کے ساتھ گفتگو کرتے دیکھ رہا جگہ مختلف ہے مگر قوم کی بیٹی اور اینکر وہی ہیں https://t.co/Qfuz0ClT5c
— Farrukh Shahbaz Warraich (@ItsFSW) March 15, 2022
صارفین کا کہنا ہے کہ ایک ہی خاتون، ایک ہی اینکر کے ساتھ کبھی مقامی شہری بن کر بات کرتی ہے تو کبھی سمندر پار پاکستانی بن جاتی ہے۔ انسانی حقوق کے کارکن جبران ناصر نے بھی اپنے شک کا اظہار کیا اور کہاکہ یہ پلانٹڈ ویڈیوز ہیں۔ اس کے علاوہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے طرح طرح کے تبصرے کیے جار ہے ہیں۔Badshah life of Pakistan flex video! I feel really sorry for England Kay log. Hopefully one day you will be like us #povertyisbakwaas #auntyelite pic.twitter.com/3hWLxvvnKN
— Ali Gul Pir (@Aligulpir) November 9, 2021
یہ انٹی ایک ماہ پہلے برطانیہ سے پاکستان گئی تھیں ایک مہینے میں حالات یہاں تک پہنچ گئے ہیں کہ دھنیا ٹماٹر اور کھیرے سبزی والے سے فری مانگ کر گزارا کر رہی ہیں ???? pic.twitter.com/L1eQPbAXQf
— Ahmed W B (@Ahmed_WB) November 25, 2021