(ویب ڈیسک ) سندھ میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کرلیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق گیس کا کنواں ماری غازج فارمیشن فیلڈ میں دریافت ہوا ہے۔ماری پیٹرولیم نے بتایا ہے کہ کنویں سے 10.5 اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ یومیہ گیس حاصل ہوگی۔
ماری پیٹرولیم نے اسٹاک ایکسچینج کو خط میں کہا ہے کہ گیس کا کنواں سو فیصد ماری پٹرولیم کی ملکیت ہے۔