ایکسپریس ہائی وے پر ڈکیتیاں کرنیوالاخطرناک گینگ گرفتار

ایکسپریس ہائی وے پر ڈکیتیاں کرنیوالاخطرناک گینگ گرفتار
اسلام آباد(ویب ڈیسک) تھانہ کھنہ پولیس کی بڑی کارروائی ایکسپریس ہائی وے پر ڈکیتیاں کرنے والاخطرناک گینگ گرفتار کر لیا گیا. تھانہ کھنہ پولیس کی بڑی کارروائی ایکسپریس ہائی وے پر ڈکیتیاں کرنے والاخطرناک گینگ گرفتار کر لیا گیا.ملزمان کے قبضہ سے چھینے گئے موٹرسائیکلز، چار پسٹل، ڈیجیٹل کیمرے برآمد کر لیے گئے۔ملزمان رات کی تاریکی میں موٹرسائیکل سواروں کو روک کران سے لوٹ مارکرتے تھے. اس کے علاوہ اسلام آباد پولیس نے رورل زون میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائیاں کرتے ہوئے سات منشیات فروش گرفتار کر لیے، پولیس کی جانب سے انتباہ جاری کیا گیا کہ والدین منشیات جیسے ناسور سے بچاؤ کیلئے اپنے بچوں پر نظر رکھیں۔ شہری اس غلیظ دھندے میں ملوث عناصر کی نشاندہی کریں۔

Watch Live Public News

مصنّف پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغیات سے فارغ التحصیل ہیں اور دنیا نیوز اور نیادور میڈیا سے بطور اردو کانٹینٹ کریٹر منسلک رہے ہیں، حال ہی میں پبلک نیوز سے وابستہ ہوئے ہیں۔