مریم نواز نے کہاکہ ' آپ کو معلوم ہے کہ اس میں آپ کے خلاف ناقابلِ تردید شواہد سامنے آ چکے ہیں جن کا منظرِ عام ہر لایا جانا ناگزیر ہے۔انہوں نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا کہ اس کیس کا فیصلہ جلد سنائے۔اپنی ہی 20 سیٹوں پر 5 ہار جانے پر زیادہ زعم میں آنے کی ضرورت نہیں۔ ECP پر آپ کا اٹیک وہ دھاندلی نہیں جو ہوئی ہی نہیں،بلکہ فارن فنڈنگ فیصلے کا خوف ہے۔آپ کو معلوم ہے کہ اس میں آپ کے خلاف ناقابلِ تردید شواہد سامنے آ چکے ہیں جن کا منظرِ عام ہر لایا جانا ناگزیر ہے۔ ECP جلد فیصلہ سنائے
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) July 18, 2022
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنایا جائے. سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ ' اپنی ہی 20 سیٹوں پر 5 ہار جانے پر زیادہ زعم میں آنے کی ضرورت نہیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان پر آپ کا اٹیک وہ دھاندلی نہیں (جو ہوئی ہی نہیں) بلکہ فارن فنڈنگ فیصلے کا خوف ہے۔