تصویر ٹوئٹر پر شئیر کرتے ہوئے ڈالٹر شہباز گل کا کہنا تھا کہ چلیں سرکاری گاڑی پر اگر آپکو ترس نہیں بھی آیا تو کم از کم بکروں پر ہی ترس کر لیں۔ اسلام آباد سے لاہور بکروں کو اس طرح ٹرانسپورٹ کرنا سرکاری گاڑی سے بھی زیادتی ہے اور بکروں سے بھی۔ یہ نیا پاکستان ہے۔سرکاری افسران کو بھی اپنے کنڈکٹ کو بہتر کرنا پڑے گا۔سرکار گاڑی اس لئے نہیں دیتیچلیں سرکاری گاڑی پر اگر آپکو ترس نہیں بھی آیا تو کم از کم بکروں پر ہی ترس کر لیں۔ اسلام آباد سے لاہور بکروں کو اس طرح ٹرانسپورٹ کرنا سرکاری گاڑی سے بھی زیادتی ہے اور بکروں سے بھی۔ یہ نیا پاکستان ہے۔سرکاری افسران کو بھی اپنے کنڈکٹ کو بہتر کرنا پڑے گا۔سرکار گاڑی اس لئے نہیں دیتی pic.twitter.com/ZBgRBmGoI9
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) July 18, 2021
اسلام آباد ( پبلک نیوز) سرکاری گاڑی میں بکروں کو اسلام آباد سے لاہور منتقل کرنے کی تصویر وائرل ہوگئی۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی روبطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شئیر کردی۔ ٹوئٹر پر شئیر کردہ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑی ہے جس میں بکروں کی وفاقی دالاحکومت اسلام آباد سے صوبائی دارالحکومت لاہور منتقل کیا جارہا ہے۔