بلوچستان: طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 5 جاں بحق

بلوچستان: طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 5 جاں بحق
بلوچستان بھر طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دیا. سبی اور گرد و نواح میں گزشتہ رات ہونے والی بارشوں کے باعث کٹ منڈائی کے مقام پر بیجی ندی میں سیلاب آنے کے باعث گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 3 افراد شدید زخمی ہو گئے. بلوچستان بھر طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دیا، سبی اور گرد و نواح میں گزشتہ رات ہونے والی بارشوں کے باعث کٹ منڈائی کے مقام پر بیجی ندی میں سیلاب آنے کے باعث گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 3 افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں سول اسپتال سبی منتقل کر دیا گیا۔ جاں بحق ہونے والے افراد میں غلام بخش،میر خاتون، سونی بی بی شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں طور زادی ، بہار خان شامل ہیں.

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔