سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی کو دل میں تکلیف،ڈاکٹرز نے2 اسٹنٹ ڈال دیے

سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی کو دل میں تکلیف،ڈاکٹرز نے2 اسٹنٹ ڈال دیے

(ویب ڈیسک ) ذرائع کے مطابق   سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی کی طبیعت اب بہتر ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ   سپریم کورٹ  آف پاکستان کی جج جسٹس مسرت ہلالی کو دل میں تکلیف ہوئی ہے جس کے بعد ان کو ہسپتال  منتقل کیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ معزز جج  کو ڈاکٹرز نے 2 اسٹنٹ ڈالے۔ابھی   جسٹس مسرت ہلالی کی طبیعت اب بہتر ہے۔

ذرائع کے مطابق   ڈاکٹرز نے معزز کو آرام کا مشورہ دیا ہے تاہم جسٹس مسرت ہلالی کو واپس گھر منتقل کردیا گیا ہے۔

Watch Live Public News