کپتان پٹ کمنز اور ایلیساہیلی کی بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیلی

کپتان پٹ کمنز اور ایلیساہیلی کی بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیلی

ویب ڈیسک: کپتان پیٹ کمنز اور ویمن کپتان ایلیسا ہیلی نے بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیلی ہے۔ 

آسٹریلیا میں پلے کرکٹ ویک شروع ہو گیا ہے۔ ، پیٹ کمنز اور ایلیسا ہیلی نے سڈنی ہاربر برج پر بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیلی۔ آسٹریلیا میں پلے کرکٹ ویک اگست کے وسط میں منایا جاتا ہے۔  

پلے کرکٹ ویک میں پانچ سے 12 سال تک کے بچے حصہ لیتے ہیں۔ پلے کرکٹ ویک  بچوں کے ایک ٹورنامنٹ کی تشہیری مہم کے لئے منایا جاتا ہے اور ویک منانے کا مقصد بچوں کو کرکٹ کی طرف راغب کرنا ہوتا ہے۔

Watch Live Public News