گلوبل وارمنگ،جاپان میں بہارسےپہلے ہی چیری کےپھول کھل اُٹھے

گلوبل وارمنگ،جاپان میں بہارسےپہلے ہی چیری کےپھول کھل اُٹھے
کیپشن: گلوبل وارمنگ،جاپان میں بہارسےپہلے ہی چیری کےپھول کھل اُٹھے

ویب ڈیسک:  جاپان میں غیرمتوقع گرمی کی لہر، چیری کے پھول کھلنے سے شہری حیران جبکہ موسمیاتی ایجنسی نے ہفتے کے آخر تک کم سے کم درجہ حرارت 37 ڈگری تک بڑھنے کی پیش گوئی کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق جاپانی دارالحکومت میں ریکارڈ 23.7 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا،گرم موسم کی وجہ سے شہریوں اور سیاحوں کی خوشگوار حیرت، شہریوں نے گرم ملبوسات اتار دیے۔
موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی چیری کے پھول کھل اٹھے، شہری تصاویر بنا کر خوشی کا اظہار کرتے رہے جبکہ موسمیاتی ایجنسی نے ہفتے کے آخر تک کم سے کم درجہ حرارت 37 ڈگری تک بڑھنے کی پیشگوئی کی ہے۔

Watch Live Public News