ویب ڈیسک: وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے صنم جاوید سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب حکومت نے صنم جاوید کو مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے دورکنی بینچ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی۔
یاد رہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے دورکنی بینچ نے صنم جاوید کو گوجرنوالہ مقدمہ سے ڈسچارج کیا تھا۔