پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسرائیل عالمی سرپرستی میں فلسطین پر حملے کر رہا ہے۔ فلسطینیوں کے تحفظ کے لئے عالمی فورس بننی چاہیے۔
فلسطین کی صورت حال پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلا ، اسرائیل سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ۔
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے جنرل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل فلسطین تنازع کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ غزہ میں بدترین بمباری کی گئی۔ غزہ کے بچے جنگ کی بھاری قیمت ادا کر رہے ہیں۔
پاکستان پیپلزپارٹی نے 123 پولنگ اسٹیشنز سے 122 پر فتح حاصل کرچکی ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار نے 46 ہزار 37 ووٹ حاصل کیے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ایس 70 ماتلی کے ضمنی انتخابات میں پی پی پی امیدوار کی برتری کے حوالے سے ٹویٹر پیغام جاری کر دیا۔
وفاقی حکومت نے تعلیمی شعبہ سے وابستہ اساتذہ و عملہ کی فوری ویکسی نیشن کا فیصلہ کر لیا۔