سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پیپلزپارٹی قمر زمان کائرہ نے کہا کہ جب عوام کی مشکلات بڑھتی جائیں تو عوام کس امید پر چلیں؟ تین سال اس حکومت نے عوام کو امیدیں دلائیں، اب لوگوں کی ہمت اور سکت جواب دے گئی ہے. قمر الزمان کائرہ نے کہا نبی الکریم ﷺ کی ذات پر نسلیں قربان ہیں، اس سے پہلے بھی حکمرانوں نے دین کے نام پر عوام کے غیض و غضب کو دبانے کی کوشش کی،جوں جوں وقت گزر رہا ہے عوام کی زندگی مشکل ہوتی جا رہی ہے، اپوزیشن کی عوام سے گزارش ہے کہ باہر نکلیں، اللہ کرے تمام پارٹیاں اور ادارے آئین پاکستان کے تحت ایک پیج پر اکھٹے ہو جائیں، پی ڈی ایم کو ختم کرنے کے لیے جو طریقہ کار اپنایا گیا وہ غلط تھا، پیپلز پارٹی نے اختلاف کیا، اپوزیشن کی ایک مشترکہ حکمت عملی وقت کی ضرورت ہے. جام کمال وزیراعلیٰ رہیں گے یا نہیں،بلوچستان اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد آج پیش کی جائے گی،ناراض اراکین نے اکثریت واضح کر دی،عبد القدوس بزنجو کی رہائش گاہ پر ہونے والے اجلاس میں 36 ارکان کی شرکت،عدم اعتماد کی تحریک کی کامیابی کے لئے 33ووٹ درکار ،ظہور بلیدی کا کہنا ہے کہ 65 کے ایوان میں ہمیں 40 اراکین کی حمایت حاصل ہے ترجمان بلوچستان حکومت کا صوبائی اسمبلی میں پوزیشن مستحکم ہونے کا دعویٰ، لیاقت شہوانی کا کہنا ہے کہ اکثریت ہمارے ساتھ ہے،وزیراعلیٰ جام کمال استعفیٰ نہیں دیں گے، کہا اسمبلی فلور پر ہماری اکثریت ثابت ہو جائے گی امریکی ناظم الامورکومعلوم ہےکہ ن اورش دولیگیں ہیں،اسی لیےوہ ان سےالگ الگ ملاقاتیں کررہےہیں، شیخ رشید کہتےہیں،پی ڈی ایم احتجاج کاشوق پوراکرلے،قانون کوہاتھ میں نہیں لیاجائےگاتوکوئی مسئلہ نہیں ہوگا،کہاپاکستانی نیوی نےتیسری مرتبہ بھارتی آبدوزکوشٹ اپ کال دی،اسلام آبادپولیس کیلئےڈرونزکا سکواڈ بنا رہے ہیں