راولپنڈی:تھانہ صادق آباد میں چھریوں کے وار سے زخمی ہونے والا نوجوان چل بسا

راولپنڈی:تھانہ صادق آباد میں چھریوں کے وار سے زخمی ہونے والا نوجوان چل بسا

(ویب ڈیسک)تھانہ صادق آباد میں چھریوں کے وار سے زخمی ہونے والا نوجوان چل بسا۔
تفصیلات کے مطابق ملزم عماد نے ساتھیوں کے ہمراہ چھریوں کے وار سے حسنین کو زخمی کیا تھا۔چھریوں کے وار سے زخمی ہونے والا نوجوان ہسپتال میں دم توڑ گیا۔
خیال رہے کہ ملزم کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ گزشتہ روز تھانہ صادق آباد میں درج ہوا تھا۔نوجوان کے جانبحق ہونے پر مقدمے میں قتل کی دفعات شامل کی جائیں گی۔

Watch Live Public News