یوٹیوب کو بند کر دیا گیا ہے

یوٹیوب کو بند کر دیا گیا ہے
پاکستان میں مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ اور اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب ڈاؤن ہوگئی۔ پاکستان میں یوٹیوب ڈاؤن ہوا ہےجس سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ متضاد رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا کے دیگر پلیٹ فارمز پر صارفین کی جانب سے شکایات کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنماء حماد اظہر نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ اس فاشسٹ اور بزدل حکومت نے یوٹیوب تک رسائی کو غیر قانونی اور زبردستی بند کر دیا ہے۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔