کورونا وائرس ایک روز میں مزید 38 زندگیاں نگل گیا، اموات کی تعداد 12 ہزار 301 ہو گئی، 24 گھنٹوں میں مزید ایک ہزار 329 کیسز رپورٹ ہوئےاین اے 221 تھرپارکر میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری، پیپلز پارٹی اورپی ٹی آئی سمیت 12امیدوارمدمقابل، 95 پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس ،13حساس قرار، سکیورٹی کے لیے رینجرز اور پولیس کے 4 ہزار اہلکار تعیناتاین اے 75 کے 20 پولنگ سٹیشن کے نتائج میں ردوبدل کا خدشہ، مکمل انکوائری کے بغیر حلقے کا غیر حتمی نتیجہ جاری کرنا ممکن نہیںآصف علی زرداری کا نوازشریف کو ٹیلی فون، سینٹ الیکشن ،سیاسی صورت حال اور لانگ مارچ پر تبادلہ خیال، یوسف رضا گیلانی سے بھی بات کرائیچودھری برادران کا حفیظ شیخ کی بھرپور حمایت کا اعلان، چودھری پرویز الہی کہتے ہیں وزیراعظم عمران خان کی نیت صاف ہے، ملک و قوم کی بہتری کے لیے مشکل فیصلے کرنا ہوں گے