آئی سی سی نے تازہ ترین ٹی20 انٹرنیشنل پلئیرز رینکنگ جاری کردی

آئی سی سی نے تازہ ترین ٹی20 انٹرنیشنل پلئیرز رینکنگ جاری کردی
لاہور ( پبلک نیوز) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے تازہ ترین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل پلئیرز رینکنگ جاری کردی ہے۔ وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان اپنے کیریئر کی بہترین رینکنگ پر پہنچ گئے۔ محمد رضوان ساتویں بہترین بیٹسمین بن گئے۔ بابر اعظم کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔ شاہین شاہ آفریدی چار درجے ترقی پاکر 13ویں نمبر پر پہنچ گئے۔

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔