جنرل ہسپتال کےسامنےخاتون نےرکشے میں جڑواں بچیوں کو جنم دیدیا

جنرل ہسپتال کےسامنےخاتون نےرکشے میں جڑواں بچیوں کو جنم دیدیا
کیپشن: جنرل ہسپتال کےسامنےخاتون نےرکشے میں جڑواں بچیوں کو جنم دیدیا

ویب ڈیسک: لاہور جنرل اسپتال کی ایمرجنسی کے سامنے خاتون نے رکشے میں 2 بچیوں کو جنم دے دیا۔

تفصیلا ت کے مطابق رکشے میں خاتون کی طبیعت بگڑنے کی اطلاع سیکیورٹی سپروائزر نے ڈاکٹروں کو دی۔

اس حوالے سے جنرل اسپتال کے ڈائریکٹر ایمرجنسی کا کہنا ہے کہ ماں اور دونوں بیٹیاں صحت مند ہیں۔

ڈائریکٹر نے بتایا کہ دونوں بچیوں کو نرسری میں داخل کروا دیا گیا ہے۔

Watch Live Public News