وزیر اعظم پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کےجلدانعقاد کے لیےسرگرم، پنجاب حکومت کولوکل گورنمنٹ ایکٹ کواسمبلی سےجلد منظورکروانےکی ہدایت،عمران خان سے وزیر بلدیات محمود الرشید کی ملاقات،لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحت نچلی سطح تک اختیارات کی منتقلی یقینی بنائی جائے گی اپوزیشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین بارےجھوٹ بول کرعوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے، ترجمان پنجاب حکومت حسان خاورنے کہا تحریک انصاف وقت پربلدیاتی الیکشن کروائےگی اوراپوزیشن کوٹف ٹائم دیا جائےگا نیب برسراقتدارافراد کوہاتھ نہیں لگاتا،احتساب آئین و قانون کے مطابق ہونا چاہیے،شاہد خاقان عباسی کی احتساب بیورو پر تنقید، کہانیب کاقانون صرف سیاسی رہنماؤں کےخلاف ہی استعمال کیاگیا،میں نے3 سال جیل میں گزارے،نیب کواحتساب کی بجائے سیاسی مقاصدکےلیےاستعمال کیاجارہاہے پاکستان میں چین اورسعودی عرب جیسااحتساب نہیں چل سکتا،آج بھی مرضی کےفیصلےلیےجاتےہیں،قمرزمان کائرہ نےکہاہمارے ادارےکام نہیں کررہے،کس سےاحتساب کاعمل ٹھیک کرنےکامطالبہ کریں؟مذہب کےنام پرکی جانے والی سیاست کی مخالفت کرنی ہوگی سپریم کورٹ بارکی کانفرنس میں ایک مفرورکی اختتامی تقریرعدلیہ کی توہین ہے،وزیراطلاعات فوادچودھری نےکہاکانفرنس سےچیف جسٹس آف پاکستان اوراعلیٰ ججز بھی خطاب کرچکےہیں،سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن غیرجانبداررہے،غیرجانبداری سےہی وکلاکاتعاون جاری رہے گا