فواد چوہدری نے عمران خان کی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ عمران خان کی یہ تصویر اب سے کچھ لمحے پہلے کی ہے، اطمینان جو اِن کہ چہرے پر ہے یہ عوام پر اعتبار کا اعتماد ہے۔ خیال رہے کہ توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو نااہل قرار دے دیا ہے۔میں تحریک انصاف کے کارکنان اور پاکستان کے شہریوں کو مبارکباد دیتا پیش کرتا ہوں جس طرح پورے ملک میں بغیر کسی کال کے وہ باہر نکل رہے ہیں اور اپنے جذبات کا اظہار کر رہے ہیں عمران خان کی یہ تصویر اب سے کچھ لمحے پہلے کی ہے اطمینان جو ان کہ چہرے پر ہے یہ عوام پر اعتبار کا اعتماد ہے pic.twitter.com/bPqR9iwuvb
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) October 21, 2022
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر سابق وزیر اعظم عمران خان کی تازہ ترین تصویر شیئر کردی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے بیان جاری کیا۔جس میں انہوں نے کہا کہ ' میں تحریک انصاف کے کارکنان اور پاکستان کے شہریوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جس طرح پورے ملک میں بغیر کسی کال کے وہ باہر نکل رہے ہیں اور اپنے جذبات کا اظہار کر رہے ہیں۔'