سابق وزیراعظم نواز شریف چین پہنچ گئے، ساتھ کون کون گیا؟

سابق وزیراعظم نواز شریف چین پہنچ گئے، ساتھ کون کون گیا؟
کیپشن: Former Prime Minister Nawaz Sharif reached China, who went with whom?

ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم اور قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف نجی دورے پر چین پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چین کے ایئرپورٹ سے نواز شریف کی ایک تصویر شیئر کی گئی ہے۔ جس میں ان کے ساتھ دیگر اہم شخصیات کے علاوہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے صاحبزادے جنید صفدر کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ قائدمسلم لیگ ن نوازشریف گینزوایگزیبیشن میں شرکت کے لئے چائینہ پہنچے ہیں۔

Watch Live Public News