رمضان المبارک کیلئے اسکولوں کے اوقات تبدیل

رمضان المبارک کیلئے اسکولوں کے اوقات تبدیل
کیپشن: رمضان المبارک کیلئے اسکولوں کے اوقات تبدیل

ویب ڈیسک: محکمہ سکول ایجوکیشن نے رمضان المبارک کے لیے سکولوں کے اوقات بدل دیے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق سکول صبح ساڑھے آٹھ شروع ہونگے اور چھٹی 1 بجے ہوگی ۔ تاہم جمعے کو چھٹی دوپہر ساڑھے 12 بجے ہوگی۔

اسی طرح ڈبل شفٹ والے سکولوں میں پہلی شفٹ ساڑھے 8 شروع ہوگی اور چھٹی ساڑھے 12 ہوگی ۔دوسری شفٹ کا آغاز 1 بجے ہوگا اور چھٹی 4 بجے ہوگی

 جمعے کو دوسری شفٹ اڑھائی بجے شروع ہوگی اور چھٹی 5 بجے ہوگی۔

Watch Live Public News