اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں پوائنٹس کی 2 سطحیں بحال

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں پوائنٹس کی 2 سطحیں بحال

ویب ڈیسک:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز اتار چڑھاؤ کے بعد تیزی رہی اور 100 انڈیکس پر پوائنٹس کی 2 سطحیں بحال ہوگئیں۔

تفصیلات کےمطابق  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا تیزی پر اختتام ہوا،  100 انڈیکس میں 1 لاکھ 13 اور 14 کی 2 سطحیں بحال ہوگئیں،  100 انڈیکس 1529 پوائنٹس کے اضافے سے 114330 پر بند ہوا۔
  100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 114573 ریکارڈ ہوئی ،  100 انڈیکس کی کم ترین سطح 111857 رہی، گزشتہ ہفتے انڈیکس 112800 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Watch Live Public News