فیصل آباد؛ بدبخت بیٹے کی مار پیٹ سے تنگ باپ نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

فیصل آباد؛ بدبخت بیٹے کی مار پیٹ سے تنگ باپ نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا
کیپشن: Son violence on father
سورس: web desk

ویب ڈیسک: فیصل آباد کے علاقہ بچیانہ میں بدبخت بیٹے کی مار پیٹ سے تنگ باپ نے پنکھے سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ہے ۔

تفصیلات کےمطابق میاں بیوی کی لڑائی ختم کرانے میں ناکامی پر باپ نے پنکھے کےساتھ لٹک کر موت کو گلے لگایا،جنید بیوی کیساتھ لڑتا جھگڑتا تھا سمجھانے پر ظالم بیٹے نے باپ کو تشدد کیساتھ سخت برا بھلا کہا۔

واقعہ تھانہ بچیانہ کی حدود میں پیش آیا لاش ضروری کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کر دی گئی.

Watch Live Public News