پشاور میں خطرناک ٹریفک حادثہ، 3افراد جاں بحق

پشاور میں خطرناک ٹریفک حادثہ، 3افراد جاں بحق

پشاور (پبلک نیوز) ورسک روڈ درمنگی کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا ہے۔ حادثہ ٹرک اور گاڑی کے درمیان پیش آیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کے باعث دو مردوں سیمت ایک خاتون شدید زخمی ہوئی ہے۔ ریسکیو1122 ایمبولنسز میں زخمیوں کو تشویشناک حالت میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال کردیا ہے۔ ہسپتال میں ڈاکٹروں نے زخمیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے۔

جاں بحق افراد کی شناخت سلمان، ندیم، مسمات (ف) کے ناموں سے ہوئی۔

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔