ویب ڈیسک: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کےدوران زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آرہاہے۔100 انڈیکس 858 پوائنٹس اضافے سے 76 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرگیا۔
تفصیلات کے مطابق انڈیکس 76 ہزار 10 پوائنٹس پر ٹریڈ ہوا۔ جو کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے۔
100 انڈیکس 76 ہزار پوائنٹس کی بلند سطح عبور کر گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ ایک موقع پر انڈیکس 76 ہزار 10 پوائنٹس پر ٹریڈ ہوا۔
100 انڈیکس میں 858 پوائنٹس کا اِضافہ دیکھنے میں آیا تاہم فی الوقت انڈیکس 75 ہزار 973 پوائنٹس پر ہے۔