گیری کرسٹن قومی کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ

گیری کرسٹن قومی کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ
کیپشن: Gary Kirsten batting coach
سورس: web desk

(شکیل خٹک)بیٹنگ کوچ محمد یوسف کی تعیناتی کا معاملہ، محمد یوسف دورہ انگلینڈ تک ٹیم مینجمنٹ میں شامل تھے۔

پی سی بی حکام کے مطابق ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں، گیری کرسٹن ہی بیٹنگ کوچ کی ذمہ داری نبھائیں گے ، ورلڈکپ کے لیے سپورٹ اسٹاف میں محمد یوسف شامل نہیں، دورہ انگلینڈ کے بعد محمد یوسف واپس پاکستان آئیں گے۔

ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا پلیئر سپورٹ اسٹاف

وہاب ریاض ( سینئر ٹیم منیجر ) ۔ منصور رانا ( ٹیم منیجر)۔ گیری کرسٹن ( ہیڈ کوچ ) اظہرمحمود ( اسسٹنٹ کوچ ) ۔سائمن ہیلمٹ ( فیلڈنگ کوچ ) ڈیوڈ ریڈ ( مینٹل پرفارمنس کوچ ) آفتاب خان ( ہائی پرفارمنس کوچ ) کلف ڈیکن ( فزیوتھراپسٹ ) ارتضٰی کمیل ( چیف سکیورٹی آفیسر ) محمد عمران ( میسیور )  محمد خرم سرور  ( ٹیم ڈاکٹر)  طلحہ اعجاز ( انالسٹ ) رضا کچلو ( میڈیا اینڈ ڈیجیٹل  منیجر )  اور ڈریکس سائمین ( اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ ) ہوں گے۔

Watch Live Public News

اسپورٹس رپورٹر

 محمد شکیل خان ایک نوجوان اسپورٹس رپورٹر ہیں جو نہ صرف فیلڈ میں متحرک ہیں بلکہ دنیا بھر میں ہونے والے اسپورٹس ایونٹس اور خصوصا کرکٹ کے حوالے سے اپنے قارئین کو باخبر رکھا اپنا اولین فرض سمجھتے ہیں۔