Preparations under way ahead of the India versus Pakistan T20 World Cup match #INDvPAK #T20WorldCup pic.twitter.com/L9dipkmQXE
— Saj Sadiq (@SajSadiqCricket) October 23, 2021
Muhammad Amir strikes Again but This Time Off The Field
— Muawaz Waheed (@muawaz_malik) October 23, 2021
Reply ???? #Pakistan @iamamirofficial pic.twitter.com/PbQAOsJzL7
#INDvPAK #MaukaMauka
— Saad (@saadaakbani) October 24, 2021
Tv Companies in #Pakistan today pic.twitter.com/seN5dckWXu
After India vs Pakistan cricket match..
— ????????◦•◉✿ نـــͫــͣــͥــیناں مغل ✿◉•◦ (@Silent_Love_22) October 23, 2021
Indian TV be like:#INDvPAK #Pakistan pic.twitter.com/zWXro4zigj
دوسری جانب پاک بھارت میچ سے قبل ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے شارٹ لسٹ کیے گئے بارہ کھلاڑیوں کے نام بتائے ، جن میں سے فائنل پلیئنگ الیون کا انتخاب کیا جائے گا۔15 رکنی مکمل اسکواڈ میں محمد وسیم جونیئر، محمد نواز اور سرفراز احمد شامل نہیں ہوئے۔ جن 12 کھلاڑیوں کے نام فائنل کیے گئے ہیں ان میں بابر اعظم (کپتان ) محمد رضوان (وکٹ کیپر)، فخر زمان ، حیدر علی ، محمد حفیظ ، شعیب ملک ، آصف علی ، شاداب خان (نائب کپتان)، عماد وسیم ، حسن علی ، شاہین آفریدی اور حارث رؤف شامل ہیں۔بابر اعظم نے اس عزم کا اظہار کیا کہ میچ کے دوران ان کی ٹیم بھارت کے خلاف پاکستان کے خراب ریکارڈ کے بارے میں نہیں سوچے گی۔ بابر اعظم نے زور دیا کہ ماضی ان کے کھلاڑیوں کے لیے غیر متعلقہ ہے۔بابر اعظم نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہم میچ کے دن اپنی صلاحیتوں کو استعمال کرنا چاہتے ہیں تاکہ ہم بہتر نتائج حاصل کر سکیں۔ ریکارڈ بنتے ہی ٹوٹنے کیلئے ہیں۔ کپتان بابر اعظم نے اعتراف کیا کہ یہ شدت سے بھرپور میچ ہوگا، انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ ہمیشہ جذبات سے بھرپور ہوتا ہے لہذا ہمیں کھیل کے تینوں شعبوں میں اچھی کارکردگی دکھانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کھلاڑی ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے پرجوش ہیں اور اتوار کو ہمارا ایک اہم میچ ہے۔ قومی کپتان نے یہ بھی کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ٹیم کے ساتھ اپنے تجربات شیئر کیے۔ انہوں نے کہا وزیر اعظم نے ہماری روانگی سے پہلے ہم سے ملاقات کی اور 1992 کی جیت کے اپنے تجربات شیئر کیے اور ہمیں کہا کہ بھارت کے خلاف جارحانہ اور نڈر کرکٹ کھیلیں۔ اس سے قبل بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے اتوار کے میچ کے لیے ٹیم کا اعلان نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم مضبوط ہے اور ہمیشہ ایک مضبوط ٹیم رہی ہے۔ کوہلی نے مزید کہا کہ ہمیں پاکستان کو ہرانے کے لیے اپنی بہترین کرکٹ کھیلنی ہوگی۔ بھارتی کپتان نے کہا کہ ٹیم نے ماضی کے ریکارڈوں کے بارے میں نہیں سوچا اور نہ ہی یہ کہ دونوں ممالک کے درمیان ورلڈ کپ کے پہلے میچوں میں کیا ہوا تھا۔A country needs digital revolution so that it can go on to break mobiles, laptops, and tablets and not just remain stuck to TVs#FriendlyNeighbour #INDvPAK
— abhishek chaudhary (@abhi1592) October 24, 2021