وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ حصول تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے۔ اسلام میں بھی تعلیم حاصل کرنے کی بار بار تلقین کی گئی ہے۔ حکومت پنجاب تعلیم کے فروغ کا سلسلہ جاری رکھے گی پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، لہٰذا وہ آج قومی اسکواڈ کے دیگر ارکان کے ہمراہ لاہور واپس نہیں آئیں گے۔ مصباح الحق اب دس روز تک جمیکا میں قرنطینہ کریں گے، جس کے بعد انہیں پاکستان واپسی کی اجازت ہوگی۔ پاکستان کے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور ازبکستان کے صدر شوکت مرزا ایوف کے درمیان ملاقات، وزیر خارجہ نے ازبک صدر کو وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا فیس بک میسنجر ایپلی کیشن ہر اس صارف کو پتہ ہو گی جس نے فیس بک ایپ انسٹال کر رکھی ہے۔ لیکن صارفین کو یاد ہو گا کہ کچھ سال پہلے تک میسنجر نام کی کوئی ایپلی کیشن صارفین کے لیے الگ سے موجود نہیں تھی فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) پر سائبر حملہ، ڈیٹا سینٹر کو بند کر دیا گیا۔