پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 06 بجے، 25 فروری 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 06 بجے، 25 فروری 2021
این اے 75 ڈسکہ کا ضمنی الیکشن کالعدم قرار، الیکشن کمیشن نے18 مارچ کو دوبارہ پولنگ کرانے کا حکم دے دیا، حلقے کے تمام پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ ہوگی، ضمنی الیکشن کے دوران لڑائی جھگڑے کے واقعات ہوئے، محفوظ فیصلہ سنادیا گیاالیکشن کمیشن کاڈسکہ کےڈپٹی کمشنر، ڈی پی او کو معطل کرنے کا فیصلہ، کمشنراورآر پی او کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات جاری، چیف سیکریٹری اورآئی جی پنجاب وضاحت کیلئے طلب کرلی گئیالیکشن کمیشن کا فیصلہ خوش آئند ہے، مریم نواز کہتی ہیں ری پولنگ سے بڑے سوال ابھی باقی ہیں کہ یہ سازش کہاں تیار ہوئی؟ چیف سیکرٹری، آئی جی، کمشنر اور دیگر سرکاری اہلکار کس کا حکم سن رہے تھے؟ ؎دریائے جہلم کنارے 1892میں تعمیر مسجد افغاناں فن تعمیر کا عظیم شاہکارسیالکوٹ: امریکہ پلٹ شہری میاں شمس کے بیٹے کی شادی پر نوٹوں کی برساتچنیوٹ جھنگ روڈ بائی پاس ، سیوریج کے پانی سے سبزیوں کی کاشت

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔