انٹر بینک میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوگیا
کراچی ( پبلک نیوز) اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام۔ 100 انڈیکس میں 149 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ 100 انڈیکس 0.37 فیصد کمی سے 45429 کی سطح پر بند ہوا۔ اسٹاک مارکیٹ میں 4.96ارب روپے مالیت کے 16.55 کروڑ شئیرز کا کاروبار کیا گیا اور انٹر بینک میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 174 روپے سے بھی تجاوز کرگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 174 روپے 50 پیسے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ساڑے پانچ ماہ میں انٹر بینک میں ڈالر22  روپے 30 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔