ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے پریس ٹاک کے دوران کہا کہ کورونا کی تیسری لہر تیزی سے پھیل رہی ہے جس کی وجہ سے اموات میں اضافہ ہو رہا ہے. ملک بھر میں 570افرادوینٹی لیٹرزپرہیں، 4ہزار300 کی حالت نازک ہے
خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی پشاور اور بنوں میں کاروائیاں۔ پھندو روڈ پشاور پر سویٹس فیکٹری پر چھاپا۔ یونٹ میں مضر صحت ٹافیاں تیار کی جارہی تھیں۔ سویٹس کی تیاری میں استعمال ہونے والی 500 کلو سے زائد ناقص اشیاء برآمد
تیز رفتار ٹرک نے ڈیوٹی پر مامور دو پولیس اہلکاروں کو کچل کر دیا۔ وحید خان نامی پولیس اہلکار موقع پر جاں بحق
محکمہ گیس میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیاں اور رشوت خوری۔ محکمہ گیس افسران کے رویے کے ستائے شہری گیس دفتر پہنچ گئے
پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے حالیہ عرصے میں بہترین بیٹنگ کی ہے، انہوں نے گزشتہ روز زمبابوے کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میں ایک اور نصف سنچری بنائی