دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے سستا ہو کر 291 روپے 80 روپے کا ہو گیا ہے ۔Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/LikcTM4yGe pic.twitter.com/eyk1G9CcPm
— SBP (@StateBank_Pak) April 20, 2023
کراچی: عید کی تعطیلات کے اختتام پر کاروبار کے پہلے روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر ایک روپے 18 پیسے مہنگا ہو کر 283 روپے 65 پیسے کا ہو گیا ہے ۔ عید کی تعطیلات سے پہلے 20 اپریل کو کاروبار کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 42 پیسے سستا ہو کر 283 روپے 47 پیسے پر بند ہوا تھا ۔