حافظ آباد (پبلک نیوز) نواحی گاؤں باری تارڑ میں زمیندار نے اپنی ہی عدالت لگا لی، بچے کو ڈیرے پر لے جا کر کتے چھوڑ دیئے۔
تفصیلات کے مطابق حافظ آباد کے نواحی گاؤں باری تارڑ میں زمیندار نے اپنی ہی عدالت لگا لی اور بچے کو ڈیرے پر لے جا کر کتے چھوڑ دیئے۔
پولیس حکام نے ایکشن لیتے ہوئے بچے کو زخمی حالت میں باریاب کرا لیا۔