پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو، جسٹس منصور اور جسٹس منیب بھی شامل

پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو، جسٹس منصور اور جسٹس منیب بھی شامل
کیپشن: جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر کو کمیٹی میں شاملجسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر کو کمیٹی میں شامل

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں تین جج صاحبان شامل ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی ججز کمیٹی کے سربراہ ہوں گے جبکہ کمیٹی میں جسٹس منصور علی شاہ  اور جسٹس منیب اختر  کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

Watch Live Public News