ویب ڈیسک: کراچی میں ڈاکو کے ساتھ لوٹ مار کرنے والا ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گیا۔ عوام نے موقع پر ہی کچہری لگا لی۔
تفصیلات کے مطابق نارتھ کراچی کے علاقے میں سیکٹر فائیو سی فور میں ڈاکو کو خاتون سے لوٹ مار مہنگی پڑ گئی۔ جہاں عوام نے ڈاکو کو پکڑ لیا۔
مشتعل عوام نے ڈاکو پر نہ صرف تشدد کیا بلکہ ڈاکو پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔