سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیض راجہ اور اسد علی خان بطور بی او جی پی سی بی میں شامل ہونے کا نوٹیفیکشن جاری۔ وزیر اعظم عمران نے دونوں ناموں کے لئے منظوری دے دی کمشنر لاہور سے پاکستان پٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن کے صدر چوہدری عرفان الہی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ ویکسینیشن نہ کرانیوالوں کیخلاف پابندیوں کا شکنجہ تیار کرلیا گیا۔ 30 اگست کے بعد بغیر ویکسینیشن شہری کو پٹرول نہیں دینگے۔ پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی یقین دہانی ڈی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان کی افغانستان کے ساتھ سرحد محفوظ ہے. کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان کیخلاف افغان سرزمین استعمال کرتی رہی، ٹی ٹی پی کو پاکستان میں آپریٹ نہیں کرنے دیںگے مہران ٹاون کی کیمکل فیکٹری میں لگنے والی آگ 13 مزدوروں کی زندگیاں نگل گئی، ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ بالائی منزل میں اب بھی لوگ پھنسے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے کی کوشش کی جا رہی ہے گڈانی پوکاڑہ بیچ پر مچھلی کا شکار کرتے ہوئے 4افراد ڈوب گئے ، مذکورہ افراد پوکاڑہ پہاڑی پر مچھلی کا شکار کررہے تھے