نواز شریف کی برطانیہ میں سیاسی پناہ کی کوشش نا کام ہونے کا انکشاف

نواز شریف کی برطانیہ میں سیاسی پناہ کی کوشش نا کام ہونے کا انکشاف
پبلک نیوز( لاہور ) پبلک نیوز کے پروگرام خبر گرم ہے میں انکشاف کیا گیا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی برطانیہ میں سیاسی پناہ کی کوشش ناکام ہوگئی۔ سابق وزیراعظم پاکستانی عدالتوں سے سزا یافتہ ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ بیک ڈور رابطوں کے جواب میں برطانیہ نے سیاسی پناہ کی درخواست مسترد کردی۔ برطانیہ میں سیاسی پناہ کے لئے بحرین اور قطر کی حکومت کے ذریعے رابطے کئے گئے تھے۔ بیک ڈور رابطوں کے جواب میں برطانیہ نے سیاسی پناہ کی درخواست مسترد کردی۔ اگر نواز شریف صرف ملزم بھی ہوتے تو سیاسی پناہ کی درخواست پر غور ہوسکتا تھا۔ نواز شریف پاکستانی عدالتوں سے سزا یافتہ ہیں۔ برطانوی حکومت کا دوٹوک جواب۔ زرائع کے مطابق برطانیہ میں سیاسی پناہ کی لئے بحرین اور قطر کی حکومت کے زریعے رابطے کئے گئے۔

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔