نوازشریف کے دورہ لندن کے حوالے سے اہم خبر آگئی

نوازشریف کے دورہ لندن کے حوالے سے اہم خبر آگئی
کیپشن: Important news has come regarding Nawaz Sharif's visit to London

ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم اور قائد پاکستان مسلم لیگ ن نوازشریف کے دورہ لندن کے حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق قائد مسلم لیگ ن نے اپنا دورہ لندن منسوخ کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم اب عید پاکستان میں ہی منائیں گے۔ 

اس سے قبل خبر آئی تھی کہ نواز شریف رمضان کا آخری عشرہ سعودی عرب میں قیام کریں گے اور اس کے بعد طبی معائنے کیلئے لندن روانہ ہوں گے۔ 

ذرائع نے یہ بھی خبر دی ہے کہ نوازشریف سینٹ انتخابات کے دوران بھی پاکستان میں ہی قیام کریں گے۔

Watch Live Public News