سابق وزیراعظم اڈیالہ جیل سےرہا

سابق وزیراعظم اڈیالہ جیل سےرہا
کیپشن: سابق وزیراعظم اڈیالہ جیل سےرہا

ویب ڈیسک:سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردارتنویر الیاس کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سردارتنویر الیاس کو ایف آئی اے کیس میں عدالت سے ضمانت ملنے پر رہا کیا گیا۔

یاد رہے کہ سردار تنویر الیاس کو 2 روز قبل اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا تھا،سردار تنویر الیاس کو اسلام آباد میں درج مقدمہ میں گرفتار کیا گیا تھا۔

Watch Live Public News