اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیر اعظم مقرر کردیا گیا

اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیر اعظم مقرر کردیا گیا

(ویب ڈیسک )  وزیر خارجہ   اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیر اعظم مقرر کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم  لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیر اعظم بنا دیا گیا۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اسحاق ڈار پاکستان کے چوتھے ڈپٹی وزیراعظم ہیں۔

 اس سے قبل ذوالفقار علی بھٹو،نصرت بھٹو اورچوہدری پرویزالہیٰ پاکستان کے ڈپٹی وزیراعظم رہ چکے ہیں ۔

Watch Live Public News