بیلا آپریشن میں ہلاک ہونےوالے دہشتگردوں کی تصاویرمنظرعام پر آ گئیں

بیلا آپریشن میں ہلاک ہونےوالے دہشتگردوں کی تصاویرمنظرعام پر آ گئیں
کیپشن: بیلا آپریشن میں ہلاک ہونےوالے دہشتگردوں کی تصاویرمنظرعام پر آ گئیں

ویب ڈیسک: بیلا میں کئے جانے والے ایک آپریشن میں جہنم واصل کئے جانے والے پانچ دہشت گردوں کی تصاویر منظرِ عام پر آ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق 25اور 26 اگست کی رات بی ایل اے کے دہشت گردوں نے بلوچستان میں متعدد مقامات پر حملے کئے، سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے 21 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا تھا۔

منظر پر عام پرآنے والی تصاویر میں دہشت گردوں کو اسلحہ سے لیس بلڈنگ کے اندر دیکھا جا سکتا ہے۔

Watch Live Public News