لاہور ہائیکورٹ میں خود سوزی کی کوشش کرنیوالا سائل جان کی بازی ہار گیا

لاہور ہائیکورٹ میں خود سوزی کی کوشش کرنیوالا سائل جان کی بازی ہار گیا
کیپشن: لاہور ہائیکورٹ میں خود سوزی کی کوشش کرنیوالا سائل جان کی بازی ہار گیا

ویب ڈیسک: لاہور ہائی کورٹ میں خود سوزی کی کوشش کرنے والا سائل جان کی بازی ہار گیا۔

تفصیلات کے مطابق سائل آصف جاوید لاہور کے میو ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ سائل آصف جاوید کی فیملی نے وفات کی تصدیق کر دی۔

یاد رہے کہ آصف جاوید نے چند روز قبل ہائیکورٹ میں خود کو آگ لگا لی تھی۔آصف جاوید کو میو ہسپتال میں منتقل کیا گیا تھا، جان کی بازی ہار گیا۔

Watch Live Public News