ایک ٹوئٹر صارف کا کہنا تھا کہ کیا چل رہا ہے؟ کیا بلوچستان کے لوگوں کو بچانے والا کوئی نہیں؟ کیا یہ پاکستانی نہیں ہیں؟ روحا علی نامی صارف لکھتی ہیں کہ حکومت پاکستان سے ہماری درخواست ہے، بلوچستان میں فوری امدادی کارروائیاں شروع کی جائیں، حالات بہت خراب ہیں۔تاریخ میں لکھا جائے گا کہ ایک وقت تھا جب ایک صوبہ موسلا دھار بارشوں سے بہت زیادہ متاثر ہوا تھا
— Liaqat Ali baloch (@_0Liaqat_ali__) July 27, 2022
لوگ مررہے تھے اور املاک، مال مویشی اور زراعت سب سیلاب کی زد میں تھے
لیکن ریاست اور ان کے تمام مشنری تخت لاہور کو بچانے گئے تھے۔#خاموش_انتظامیہ_ڈوبتا_بلوچستان pic.twitter.com/B3jbxDQSmu
We have a request from the government of Pakistan
— Roha Ali ⭐️ (@Roh_Ali93) July 28, 2022
Start immediate relief operations in Balochistan
Conditions are very bad
#خاموش_انتظامیہ_ڈوبتا_بلوچستان pic.twitter.com/7wIzGLYgKv
یہ بچے ہمارے بچے ہیں، ہمارے ملک کا مستقبل ہیں۔ بلوچستان میں آفت کا وقت، قوم کی آزمائش کا وقت ہے۔ بلوچستان نے مجھے ہمیشہ کھلے بازوؤں اور کشادہ دل کے ساتھ خوش آمدید کہا ہے، میں اپنے بچوں کا دکھ بانٹنے اور مشکل وقت میں ان کے آنسو پونچھنے خود بلوچستان جا رہا ہوں۔ https://t.co/dK8SKwR5QZ
— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) July 28, 2022