وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ واضع کر چکے کہ جب تک کالعدم جماعت کے لیے لوگ سڑکیں خالی نہیں کرتے۔ پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے مجرموں کو اداروں کے حوالے نہیں کیا جاتا تب تک کوئی مذاکرات نہیں ہو سکتے کالعدم تنظٰیم کے پرتشدد احتجاج کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر وزیراعظم عمران خان نے کل قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا شعیب اختر اور نعمان نیاز کے تنازع کے معاملے میں ڈاکٹر نعمان نیاز قصور وار ثابت ہو گئے۔ انہیں آف ائیر کردیا گیا ہے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک میں افراتفری پھیلی ہے اور حکومتی مشینری موجودہ صورتحال سے بالکل لاعلم ہے وزارت خزانہ کی ملکی معیشت پر ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ برائے ماہ اکتوبر جاری۔ ستمبر میں مہنگائی کی ماہانہ شرح 9فیصد ریکارڈ کی گئی