پی ٹی آئی کورکمیٹی اجلاس، ریلی کے شرکا پر مقدموں کی مذمت

پی ٹی آئی کورکمیٹی اجلاس، ریلی کے شرکا پر مقدموں کی مذمت
کیپشن: Condemnation of cases against PTI core committee meeting, rally participants

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اہم ترین اجلاس منعقد ہوا۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں ملک بھر میں تحریک انصاف کے امیدواران، ان کی انتخابی ٹیمز اور کارکنان کو پرامن انتخابی سرگرمیوں کی اجازت نہ دینے اور مسلسل ریاستی فسطائیت کے نشانے پر رکھنے کی شدید مذمت کی گئی۔ 

بانی چیئرمین عمران خان کی کال پر تحریک انصاف کی ریلی کے شرکاء پر مقدموں کی مذمت بھی کی گئی۔

Watch Live Public News