پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 12 بجے، 30مارچ 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 12 بجے، 30مارچ 2021
پشاور،خیبرپختونخوا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے 18افراد جان بحق ، صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 2319ہوگئی، پشاور:صوبے میں 513 نئے متاثرہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، رپورٹ پاک فضائیہ کے آپریشنل ائیر بیس پر کثیرالملکی فضائی مشق ایسز میٹ 2021 کا آغاز، مشقوں میں پاکستان، سعودی عرب اور امریکہ کی فضائی افواج حصہ لے رہی ہیں. بحرین، مصر اور اردن کی فضائی افواج کو بطور مبصر مشقوں میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ ترجمان پاک فضائیہوزیراعظم عمران خان کو سعودی ولی عہد کا ٹیلی فون، سعودی ولی عہد نے وزیراعظم کی صحت کے بارے میں دریافت کیا، محمد بن سلمان کی وزیراعظم کی جلد صحتیابی کے لیے دعا، اعلامیہ

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔