پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،29نومبر 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،29نومبر 2021
ججز کےسیمینارمیں سپریم کورٹ سےسزایافتہ شخص کوبطورچیف گیسٹ بلایاگیا،وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں جب کرپشن کو برائی نہ سمجھا جائے تو معاشرے میں محنت کون کرے گا،بدقسمتی سے پاکستان میں چوروں کو برا نہیں سمجھا جاتا،کسی ملک پر کرپٹ لیڈر سے بڑا اور کوئی عذاب نہیں ہوسکتا، لیڈر کبھی ایسا نہیں کرتا کہ اپنے رشتہ داروں کو اہم عہدوں پر لے آئے، ملک میں میرٹ کا نظام ہونا چاہیے آئی ایم ایف کی نئی شرائط سےدفاعی صلاحیت اور حکومتی نظام مفلوج ہونے کا خدشہ ہے،اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ایک اورمنی بجٹ لایاجارہا ہے،نیابجٹ قوم کےلیے موت کا پروانہ ہے،یہ پاکستان کوآئی ایم ایف کامعاشی غلام اورگورنر کوآئی ایم ایف کاوائسرائے بنادیں گے،بجٹ منظورہونےکا مطلب پاکستان اورعوام کےمستقبل پرغلامی کی مہرلگاناہے بااختیارپارلیمنٹ کےمعاملےپرکوئی سودےبازی قبول نہیں،تمام جماعتیں 18 ویں ترمیم کی حفاظت کریں،سابق صدر آصف علی زرداری نے کہاعوام کےحق حاکمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، پیپلز پارٹی اپنے بانی کے فلسفے اور منشور پر ثابت قدم ہے،جمہوریت ہماری سیاست ہے اور طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں گریڈ 20 کےسیکرٹریزاور پولیس افسران کےتبادلوں پرسندھ حکومت اوروفاق آمنےسامنے،وزیراعلی سندھ کاسیکرٹریز اور ڈی آئی جیز کو چارج نہ چھوڑنےکاحکم،افسران کواگلےحکم تک کام جاری رکھنے کی ہدایت وزیراعظم کووزیر اعلیٰ سےصوبےکےافسران کےتبادلوں پرمشاورت کرنی چاہیے،وزیر اعلیٰ سندھ نے کہاتمام کام مشاورت سے کرنے کے لیے قانون پاس ہواتھا لیکن مجھ سےکبھی بھی مشاورت نہیں کی گئی،آئین نے افسران کوصوبےاوروفاق میں سےانتخاب کرنے کا اختیار دیا ہے

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔