سردار علی شاہ نے کہا کہ سندھ میں گرمیوں کی چھٹیاں 31 جولائی کو ختم ہونگی، چھٹیوں میں کسی قسم کا کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ہے۔سندھ کے سرکاری و نجی اسکولز کالجز یکم اگست بروز پیر کو معمول مطابق کھل جائیں گے،
— Minister Education & Literacy Dept. Govt of Sindh (@MinisterEduGoS) July 30, 2022
موسم گرما کی چھٹیوں میں اضافہ کی خبریں بے بنیاد ہیں
،سندھ میں گرمیوں کی چھٹیاں 31 جولائی کو ختم ہونگی
چھٹیوں میں کسی قسم کا کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ہے، وزیر تعلیم سندھ سردار علی شاہ@sardarshah1
کراچی : وزیر تعلیم سندھ سردار علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں گرمیوں کی چھٹیاں 31 جولائی کو ختم ہونگی۔ سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات میں اضافے پر وضاحت جاری کردی، وزیر تعلیم سندھ سردار علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ کے سرکاری و نجی اسکولز کالجز یکم اگست بروز پیر کو معمول مطابق کھل جائیں گے، موسم گرما کی چھٹیوں میں اضافہ کی خبریں بے بنیاد ہیں۔