حکومت نے نئے مالی سال کے آغاز سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔پاکستان کی جانب سے ایران کے ساتھ غیر معیہ مدت کے لیے سرحد بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔بھارت کی تیار کردہ ویکسین کے خلاف ایک شہری عدالت پہنچ گیا ہے جس کے بعد کچا چٹھا کھل گیا ہے کہ بھارتی کورونا ویکسین ناکارہ ہے۔ شہری نے سیرم انسٹی ٹیوٹ کے خلاف عدالت سے رجوع کیا۔پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کے ساتھ عوام دشمن بجٹ کا پہلا نتیجہ قوم کو موصول ہو گیا۔ آج پیٹرول دو روپے مہنگا ہوا ہے اور آہستہ آہستہ بجلی، گیس سمیت ہر اشیائے ضروریہ کے ساتھ اسے مزید مہنگا کیا جائے گا۔پیٹرول کے بعد ایل پی جی بھی مہنگی، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 19 روپے فی کلو اضافہ کر دیا۔ اضافے کے بعد گھریلو سلنڈر کی قیمت224اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 863اتنا اضافہ ہوگیا۔