ٹرمپ کا کملا ہیرس کو الیکشن میں شکست دینے کا چیلنج

ٹرمپ کا کملا ہیرس کو الیکشن میں شکست دینے کا چیلنج

ویب ڈیسک: ٹرمپ نے کملا ہیرس کو الیکشن میں شکست دینے کا چیلنج کر دیا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وائٹ ہاؤس کو فتح کرنے جا رہے ہیں، ریاست پنسلونیا کو جیتنے کے لیتے صرف 67 دن رہ گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ   کملا ہیرس بری سیاستدان ہیں،امریکا کی سالمیت کو ان سے خطرہ ہے،اگر کملا ابتخابات جیت گئیں تو امریکا کو تباہ کر دیں گی اور مجھے امریکا کو ان سے بچانا ہے۔

Watch Live Public News